1000004472

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ موثر بحری ناکہ بندی اور اقتصادی پابندیوں کے سبب ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنزکی ضرورت نہیں۔

امریکی وزیر خارجہ نے پیرس میں میڈیا سے گفتگو میں ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران سے بات چیت ثالثوں کے ذریعے چل رہی ہے

متعلقہ ٹیگز:#War