Lastest News

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کے معاہدے

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ بیلاروس کے مالی تعاون کے فنڈ برائے کاروبار اور سمیڈا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔بیلاروس کی داخلی امور کی وزارت اور وزارتِ داخلہ پاکستان کے درمیان تعاون کا معاہدہ کیا گیا۔پاکستان اور بیلاروس …

Read More »

لندن میں 17 ملین پاؤنڈز کی منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو سزا

برطانوی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے 17 ملین پاؤنڈز کی منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو سزا سنا دی۔قانون نافذ کرنے والے خصوصی افسران کی وسیع تحقیقات کے بعد 4 افراد کے ایک گروپ کو تقریباً 500 کلو گرام کوکین کی درآمد اور تقسیم کے جرم میں سزا دی گئی …

Read More »

خاتون پر بدترین تشدد کرنے والا شوہر اور دیور گرفتار

ملتان کے علاقے کوٹلہ وارث شاہ میں بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر اور اس کے دیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان سیف سٹی کے مطابق3 روز قبل ویمن ورچوئل پولیس اسٹیشن پر خاتون نے کال کر کے بتایا کہ اس کے شوہر اور دیور نے مل کر اسے …

Read More »

سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دیے جانے کے خلاف اپیل 14 اپریل جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 15 اپریل کو ہوگی۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے …

Read More »

مختلف شہروں سے گرفتار 1384 افغانی طورخم منتقل

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار238 غیر ملکی طورخم بارڈر کے راستے واپس افغانستان گئےامیگریشن ذرائع نے بتایا کہ یکم اپریل سے اب تک 15 ہزار609 غیر ملکیوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا۔امیگریشن …

Read More »

سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے …

Read More »

تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں، زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔یو ایس جی ایس کا کہنا ہے کہ زلزلہ تقریباً 70 کلو میٹر (43 میل) …

Read More »

صدر آصف علی زرداری کا نجی اسپتال میں طبی معائنہ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا نجی اسپتال میں طبی معائنہ ہوا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے صدر مملکت کو مزید ایک دو دن اسپتال میں گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔صدر زرداری کا علاج ڈاکٹر عاصم حسین کی زیر نگرانی جاری ہے۔گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس :پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو طلب کرلیا۔اے ٹی سی لاہور نے جناح ہاؤس حملے کے مقدمے کی سماعت کی اور ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کےلیے طلب کیا ہے۔ملزمان نے جناح ہاؤس مقدمے میں فرد جرم روکنے کی درخواست …

Read More »

پی ایس ایل 10: لاہور، پنڈی، ملتان کے میچز کیلئے فوج و رینجرز طلب

لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کرلیے گئے۔اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوا دی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق فول پروف سیکیورٹی میں پولیس کی معاونت کے لیے فوج …

Read More »