مصری لڑکی مرنے کے 22منٹ بعد زندہ ہوگئی

مصری ٹرائیتھلون چمپئن جومانہ یاسر حرکت قلب بند رہنے کے بعد مسلسل 22 منٹ تک بے ہوش رہی مگر اس کے بعد اسے پھر ہوش آگیا۔جومانہ کو ابتدائی طبی امداد دی گئی اور پھر اسے شمالی مصر کے اسکندریہ گورنریٹ کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ضروری ٹیسٹ …

Read More »

برطانوی وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کواسی کواٹرنگ کو انکے عہدے سے ہٹا دیا ہے ،اور انکی جگہ جیریمی ہنٹ کو برطانیہ کا نیا وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا ہے۔ کواسی کواٹرنگ صرف 36 دن وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، وہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف …

Read More »

کل ضمنی انتخابات کادن، الیکشن کمیشن کے تمام انتظامات مکمل

الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 6 حلقوں میں 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں ہیں اورصوبے کے 6 حلقوں میں21 لاکھ 41 ہزار ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمشنر کا کہا ہے کہ صوبے کے 6 حلقوں میں …

Read More »

بلیک واٹر کیسے وجود میں آئی

دنیا کے تمام ممالک افیشل آرمی کے علاوہ ایک پرائیویٹ ارمی بھی رکھتے ہیں جن کو وہ اپنا نام نہیں دیتے ان کی قتل و غارت گری کو اون نہیں کرتے ایسی ہی ایک دنیا کی پہلے نمبر پر خطرناک ترین تنظیم بلیک واٹر ہے میں اج سے بلیک واٹر …

Read More »

فرح گوگی کے بعد کرپشن مقدمات میں احسن گجر بھی کلئیر

عثمان بزدار دور حکومت میں کرپشن الزامات کی ذد میں رہنے والے مشہور کردار”ٹی کے” کے بعد فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی اینٹی کرپشن پنجاب کیجانب سے سے کلین چٹ مل گئی ہے اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کی سرپرستی میں احسن جمیل گجر …

Read More »

حکومت کا بجلی کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر ستمبر کے بجلی کے بلوں میں لگنے والی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کو ہی جاری رکھتے ہوئے صارفین کے بجلی کے ریٹ نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ علاوہ ازیں ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے مہینے میں فیول …

Read More »

ترکیہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 25 افراد ہلاک

ترک وزیر صحت فخر الدین کوجہ کے مطابق کوئلے کی اس کان میں دھماکے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور 11 افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ترک وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے بحر اسود سے جڑے صوبے بارتین کے اماصرہ ضلع میں جائے حادثہ پر نامہ …

Read More »

جوبائیڈن کا بیان، امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب

امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے جوہری پروگرام بارے بیان پر پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی …

Read More »

اداکارہ ثناء کی شوہر سے علیحدگی کی تصدیق، اداکارہ کے شوہر کی تردید

’ اداکارہ ثناء کے شوہر فخر جعفری نے اداکارہ ثناءسےعلیحدگی کی خبروں کو کچھ بیمار ذہنیت کے لوگوں کی گھٹیا سوچ سے تعبیر کیا ہے اورکچھ لوگ یہ کہہ کر میری اور یری اہلیہ کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں اپنی اہلیہ کے …

Read More »

امریکی سفیر کو طلب کر کے جوبائیڈن کے بیان پر ڈیمارش کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر ڈیمارش دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کراچی میں پریس …

Read More »
Skip to toolbar