پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ پانچویں روز آج گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی جانب اپنے سفر کا آغاز کرے گا۔گزشتہ روز پی ٹی آئی کا لانگ مارچ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ پہنچا شہر گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بینرز …
Read More »نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری
توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے ۔جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق عدالتِ عالیہ …
Read More »موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی شدید قلت کا خدشہ
موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذرائع کے مطابق مقامی گیس ساڑھے 7 سو ملین کیوبک فٹ مل رہی ہے، درآمدی آر ایل این جی ایک ہزار ایم سی ایف ڈی کے لگ بھگ …
Read More »عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی، جسے عدالت سماعت کیلئے 2 نومبر کو مقرر کرلیا ہے ، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 2 نومبر کو سماعت کرے گا ،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب …
Read More »حقیقی آزادی لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل
عمران خان نے لانگ مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل کر دیا ہے اور تحریک انصاف نے حقیقی آزادی مارچ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے تحت تحریک انصاف کا مارچ اتوار کے روز جہلم پہنچے گا۔نئے شیڈول کے مطابق جہلم تک کا پلان …
Read More »شہبازگل کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ شہباز گل کا نام ضلعی انتظامیہ کی سفارش اور وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کے بعد ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے ۔شہباز گل پر درج مقدمات اور عدالتی کارروائی کے باعث نام ای …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ افغانستان کا ٹی توئنٹی ورلڈ کپ کا سفر ختم ہوگیا۔برسبین میں ہونے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے فیلڈنگ …
Read More »اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات برآمد، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 2 مختلف کارروائیوں کے دوران سرگودھا کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے 80 جبکہ سوات کی رہائشی خاتون کے پیٹ سے 50 ہیروئن بھرے …
Read More »صحافی صدف نعیم کی بیٹی، شوہرکوسرکاری ملازمت دینےکااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خاتون رپورٹر مرحومہ صدف نعیم کی بیٹی اور بیٹے سے ملاقات کرتے ہوئے اہل خانہ کو 50لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک بھی دے دیا۔ وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے ایوان وزیراعلیٰ میں مرحومہ صدف نعیم کی بیٹی نمرہ اور بیٹے اذان سے …
Read More »چین سےمقابلےکےلیے امریکہ کابھارت کودفاعی اتحادی بنانےکافیصلہ
چین سے متعلق امریکا کی دفاعی حکمت عملی جاری کردی گئی جس کے مطابق امریکا نے چین سے مقابلے کے لیے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ کیا ہے امریکی نیشنل اسٹریٹجک رپورٹ میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ پینٹاگون کی نیشنل ڈیفنس اسٹریٹجی کے مطابق چین امریکا …
Read More »