لانگ مارچ کے روٹ پر عمران خان مخالف بینرز آویزاں

Share

پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ پانچویں روز آج گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی جانب اپنے سفر کا آغاز کرے گا۔گزشتہ روز پی ٹی آئی کا لانگ مارچ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ پہنچا

شہر گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بینرز لگا دیے گئے ہیں۔عمران خان کے خلاف لگائے بینرز پر ’گھڑی چور‘ اور ’توشہ خانہ چور نامنظور‘ جیسے نعرے درج ہیں۔دوسری جانب پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عمران خان مخالف نعروں پر. مبنی بینرز کو ہٹائے جانے کاکام. تیزی سے جاری ہے

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *