قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے دوران شراب کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔ فیفا نے سٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔فیفا کے مطابق قطر میں شراب پر پابندی کے باعث ورلڈ کپ وینیوز پر بھی فروخت کی ممانعت ہو گی، فٹبال ورلڈ …
Read More »معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کراچی میں انتقال کر گئے
مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال کر گئے، مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر تھے، مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے، مفتی محمد رفیع عثمانی دارالمدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ تھے۔دوسری طرف گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف …
Read More »بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر کیے گئے آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خفیہ معلومات پر بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں بلور کے …
Read More »ٹویٹرکا پیر تک اپنے دفاتربند کرنے کا اعلان ،ملازمین کی بڑی تعداد دفاترچھوڑ گئی
ایلون مسک کے الٹی میٹم میں کہا گیا کہ ملازمین زیادہ دیر تک سخت محنت سے کام کریں یا ملازمت چھوڑ دیں۔ جسکے بعد ایک اندازے کے مطابق ٹوئٹر کے سینکڑوں ملازمین نئے مالک ایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد سوشل میڈیا کمپنی چھوڑ رہے ہیں بلائنڈ نامی ایپ، …
Read More »بلوچستان: نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، 4افرادجاں بحق
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ڈیری فارم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور لاشوں اور زخمی …
Read More »ہم پاک فوج میں پروموشن کےنظام پر مضبوط یقین رکھتےہیں، سابق صدرزرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیےاپنے ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ ہم پاک فوج میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، تمام …
Read More »عراق :گیس سلنڈر پھٹنے سے 10افرادجاں بحق 30 زخمی ہوگئے
عراقی شہر سلمانیہ کے رہاشی علاقے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے10 افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔ گیس سلنڈر پھٹنے کا یہ خوفناک جمرات کے روز سامنے آیا ہے۔سلیمانیہ کے گورنر حقال ابو بکر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 13 افراد ابھی ملبے کے …
Read More »توشہ خانہ کیس: نیب کا عمران خان سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو نے توشہ خانہ کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان، فرح گوگی کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔قومی احتساب بیورو توشہ خانہ کیس میں …
Read More »پاکستان بھرکےتمام صارفین کے لیےبجلی پھرمہنگی ہونے کاامکان
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 14 پیسے فی یونٹ رہی، جبکہ اکتوبر میں پانی سے 29.37 فیصد، کوئلے سے 15.47 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔سی پی پی اے کا مزید کہنا ہے کہ اس دوران مقامی گیس سے 12.12 فیصد، درآمدی ایل این …
Read More »صدرمملکت عارف علوی سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اہم ملاقات
صدر مملکت عارف علوی سے آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ایوان صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے صدر کو ملکی معاشی اور مالی صورتحال پر بریفنگ دی۔صدر مملکت کو سیلاب متاثرہ علاقوں اور متاثرین کی بحالی کے حوالے سے بھی بریفنگ دی …
Read More »