عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سب میرین کیبل پر مصر کے قریب ایک سے زائد کٹ لگے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنمافواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈبلوم سے1گھنٹہ ملاقات

تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق فواد چوہدری امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے امریکی سفارت خانے پہنچے اور ون آن ون ایک گھنٹہ طویل ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور امریکی …

Read More »

وزیراعظم کاسپہ سالار جنرل عاصم منیرسےٹیلی فونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے مبارک پیش کی

وزیراعظم کا سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون رابطہ ہوا، جس میں شہبازشریف نے نئے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک پیش کی۔جنرل عاصم منیر نے نیک تمناﺅں کے اظہار اور مبارک پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھ اکہ بہادر …

Read More »

فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے دبئی پولیس سےارشد شریف بارےمعلومات مانگ لیں

کینیا میں قتل کئے جانے والے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا، ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے دبئی پولیس سے معلومات مانگ لیں۔تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے دبئی پولیس کو خط لکھا گیا ہے جس میں درخواست کی گئی کہ فوکل پرسن …

Read More »

کراچی : گھر میں گھس کر ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا

کراچی کے الفلاح تھانے کی حدود میں واقع شمسی سوسائٹی کے ایک گھر میں پر تشدد واقعے میں ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا جبکہ شوہر شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کا خاندان اس علاقے میں پہلی منزل پر کرائے پر مقیم کے مطابق …

Read More »

عمران خان کا سمبلیوں کو تحلیل کرنےبارےاعلان آئندہ ہفتےمتوقع

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آئندہ ہفتے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ ہفتے ویڈیو لنک پر پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کے پی اور پنجاب …

Read More »

پنجاب کے شہر لاہور میں قائم مہنگی ترین ہاؤسنگ سوسائٹیاں واسا کی تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کی نادہندہ نکلی

مارچ 1967 میں واٹر ڈویژن لاہور کی تشکیل عمل میں آئی اور 1975 میں ایل ڈی اے ایکٹ کے تحت واسا کا قیام معرض وجود میں آیا جس کے بعد لاہور میونسپل کارپوریشن، لاہور ایمپروومنٹ ٹرسٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیگر عمارات و گندہ نالہ جات ذمہ داری واسا کو …

Read More »

ہوائی میں دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں 40سال بعد پھٹنا شروع

امریکی ریاست ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔امریکی …

Read More »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست، بھارتی بورڈ کا نئی کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

بھارتی بورڈ کے ایک آفیشل نے مستقبل کا پلان بتاتے ہوئے کہا کہ اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بالکل نئی ٹیم ہوگی۔بھارتی بورڈ آفیشل کے مطابق اس دوران زیادہ تر سینئر کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ تک محدود ہوں گے، یہ طے ہے کہ اگلے ایڈیشن 2024 میں کئی …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ٹکٹوں کی فروخت جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے شائقین پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے اور میچ کے پہلے دن کے لیے 4 انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان …

Read More »
Skip to toolbar