پنجاب کے شہر لاہور میں قائم مہنگی ترین ہاؤسنگ سوسائٹیاں واسا کی تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کی نادہندہ نکلی

Share

مارچ 1967 میں واٹر ڈویژن لاہور کی تشکیل عمل میں آئی اور 1975 میں ایل ڈی اے ایکٹ کے تحت واسا کا قیام معرض وجود میں آیا جس کے بعد لاہور میونسپل کارپوریشن، لاہور ایمپروومنٹ ٹرسٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیگر عمارات و گندہ نالہ جات ذمہ داری واسا کو ملی

لیکن اب یہ ادارہ سروسز کے عوض ادائیگیاں نا ہونے کے باعث مشکلات کا شکار ہے

پنجاب کے شہر لاہور میں قائم مہنگی ترین ہاؤسنگ سوسائٹیاں واسا کی تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کی نادہندہ ہیں جن میں

اسٹیٹ انٹرپرائز فیز 2 نے 1 کروڑ 39 لاکھ سے زائد کی نادہندہ ہے ،جبکہ گلشن لاہور ہاؤسنگ سوسائٹی 1 کروڑ 10 لاکھ نیسپاک ہاؤسنگ سوسائٹی 3 کروڑ 15 لاکھ سے زائد، این ایف سی 7 کروڑ سے زائد کی نادہندہ لیک سٹی نے واسا لاہور کے 46 کروڑ 85 لاکھ 19 ہزار 370 روپے ایگریکس ٹاؤن فیز 2 اور 3 واسا لاہور کے 1 کروڑ 50 لاکھ سے زائد گورنمنٹ ایمپلائز فیز ٹو اور تھری 9 کروڑ، 46 لاکھ سے زائد ۔نشیمن اقبال 3 کروڑ 10 لاکھ سے زائد پی اینڈ ڈی سوسائٹی 2 کروڑ 20 لاکھ ،پی سی ایس آئی آر 1 کروڑپی آئی اے 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کی نادہندہ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ 2 کروڑ 38 لاکھ سے زائد اسٹیٹ انٹرپرائز فیز 1 کے ذمہ 2 کروڑ 94 لاکھ سے زائد کی ادائیگی ہے۔پی سی ایس آئی آر اسٹاف فیز 1 نے 1 کروڑ سے زائد دینے ہیں، فیز 2,3 نے 3 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ، ویلنشیا ٹاؤن 4 کروڑ 66 لاکھ سے زائد، واپڈا ای سی ایچ فیز 1 ایس 5 کروڑ 65 لاکھ، فیز 2 نے 4 کروڑ سے زائد واجبات ادا کرنے ہیںعزیزیہ ٹاؤن 1 کروڑ 23 لاکھ سے زائد، ایڈن بلیورڈ 1 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ایڈن ریزیڈنشیا 1 کروڑ 26 لاکھ سے زائد،ناز ٹاؤن 3 کروڑ 42 لاکھ، احمد ہاؤسنگ سوسائٹی 2 کروڑ 61 لاکھ سے زائد، ایئرلائن سوسائٹی 3 کروڑ 64 لاکھ ۔ الحمرا ٹاؤن 5 کروڑ ، علی ٹاؤن 2 کروڑ ،عالیہ ٹاؤن 1 کروڑ سے زائد، ایڈن پارک فارم 5 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کی نادہندہ ہے۔فضائیہ ہاؤسنگ 1 کروڑ سے زائد کی نادہندہ، غوثیہ ٹاؤن 1 کروڑ سے زائد کی نادہندہ، گرین ایکڑ 4 کروڑ سے زائد کی نادہندہ، گلدشت ٹاؤن 3 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کی نادہندہ ہے۔گلشن احباب فیز 3 کے ذمہ واسا لاہور کے 3 کروڑ سے زائد کے واجبات ، گلشن مصطفیٰ ہاؤسنگ سوسائٹی 3 کروڑ سے زائد، حسن ٹاؤن 1 کروڑ سے زائد، ہائیڈ پارک 1 کروڑ سے زائد،اتفاق ٹاؤن 2 کروڑ سے زائد، نواب ٹاؤن 8 کروڑ سے زائد کے نادہندہ ہیں، پنجاب یونیورسٹی فیز 2 نے 7 کروڑ سے زائد رقم واسا لاہور کو دینی ہے۔ریجنٹ پارک 2 کروڑ سے زائد، سٹیلائٹ ٹاؤن 1 کروڑ، سلطان ٹاؤن 1 کروڑ سے زائد، سنی پارک 1 کروڑ سے زائد، سنی پارک ایکسٹینشن 1 کروڑ سے زائد، ویسٹ ووڈ کالونی 3 کروڑ 87 لاکھ سے زائد، وومن ہاؤسنگ اسکیم 1 کروڑ 49 لاکھ سے زائد کی نادہندہ ہیں واسا نے نادہندہ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔جب کمائی صفر اور خرچہ روپیہ ہو تو کرپشن فراڈ جب گھٹی میں پڑا ہو تو ادارے یونہی تباہ ہوتے ہیں یہ ہاوسنگ سوسائٹیاں انتہائی مہنگی ہیں لیکن انکی طرف سے ادائیگیاں نا ہونے کی وجہ سے واسا شدید مشکلات کا شکار ہے

حجاب رندھاوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar