سمندری حدود کے تعین کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کرنے والی لبنانی ٹیم کے سربراہ الیاس بو صعب نے کہا ہے کہ لبنان نے امریکی ثالثوں کے تیار کردہ معاہدے کے مسودے کے تحت ’مکمل حقوق‘ حاصل کر لیے ہیں۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ معاہدے کے لیے اس کی …
Read More »اسلام آباد: شاپنگ مال میں آتشزدگی، ٹیکنیکل کمیٹی بنانے کا فیصلہOct
اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان نواز کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا، شاپنگ مال میں …
Read More »جلد بوڑھا کرنے والی بیماریاں
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر بھی صحت مند ہونا ضروری ہے۔ ذہنی بیماریاں جسمانی صحت پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔انسانی صحت کیلئےجہاں جسمانی صحت کیلئے تگ و دو لازم ہے وہیں ذہن کو صحت مند رکھنے کیلئے بھی کوششیں کرنی چاہیئں۔ ذہنی طور …
Read More »اوبرٹیکسی نے پاکستان کے بڑے شہروں میں اپنی سروس بند کردی
اوبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب پاکستان کے پانچ بڑےشہروں بشمول اسلام آباد، کراچی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں سروس بند کر رہی ہے۔ کمپنی کے صارفین کو ایک اطلاع موصول ہوئی جس میں لکھا گیا تھا کہ “ہم نے 11 اکتوبر 2022 سے کراچی، اسلام آباد، …
Read More »حکومت نے وزارت صحت کو بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دیدی
وزارت صحت کو62 لاکھ مچھردانیاں خریدنےو کے لیے مالی وسائل عالمی ادارہ گلوبل فنڈ فراہم کرے گا، گلوبل فنڈ کے مالی وسائل سے عالمی ادارہ صحت پاکستان کے لیے مچھر دانیاں خرید رہا ہے۔حکام نے کہا کوشش کریں گے مچھر دانیاں جلد از جلد براستہ روڈ واہگہ بارڈر پاکستان آجائیں …
Read More »اسحاق ڈار کی 5 کروڑ تنخواہ کا معاملہ، پارلیمانی حکام کا موقف آگیا
پارلیمانی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پانچ کروڑ تںخواہ کی مد میں ادا نہیں کیے گئے۔ پارلیمانی حکام کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو کس مد میں تںخواہ دینی ہے ابھی تعین نہیں ہوا۔ اسحاق ڈار وزیر خزانہ بن چکے ہیں واضح رہے اسحاق ڈار …
Read More »اسحاق ڈار کی 5 کروڑ تنخواہ کا معاملہ، سینیٹ سےمسلسل غیر حاضری کے دوران کی تنخواہ کیبنیٹ ڈویژن فیصلہ کرے گا
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پانچ کروڑ تںخواہ کی مد میں ادا نہیں کیے گئے۔ پارلیمانی حکام کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو کس مد میں تںخواہ دینی ہے ابھی تعین نہیں ہوا۔ اسحاق ڈار وزیر خزانہ بن چکے ہیں اس لیے ان کی تںخواہ اب کابینہ ڈویژن …
Read More »پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری
آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 138 …
Read More »خاتون کو 46 سال بعد سپریم کورٹ سے وراثتی حق مل گیا
ڈیرہ اسماعیل خان کی خاتون کو 46 سال بعد وارثتی حق مل گیا۔سپریم کورٹ میں ڈیرہ اسماعیل کی خاتون کے وراثتی حق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی خاتون کا والد کی جائیداد میں حصہ تسلیم کرتے ہوئے ہائی کورٹ فیصلےکیخلاف بھائیوں کی …
Read More »پنجاب میں نئی پابندی عائد، مخصوص علاقوں میں ہائی سکیورٹی زون بنانے کی منظوری،
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں ہائی سکیورٹی زون بنانے کی منظوری دیدی، لاہور میں مال روڈ، سو ل سیکرٹریٹ، ڈی سی آفس اور ایوان وزیراعلیٰ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے پر مکمل پابندی ہوگی وزیراعلیٰ نے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں ہائی سکیورٹی زون بنانے کی …
Read More »