اوبرٹیکسی نے پاکستان کے بڑے شہروں میں اپنی سروس بند کردی

Share

اوبر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب پاکستان کے پانچ بڑےشہروں بشمول اسلام آباد، کراچی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں سروس بند کر رہی ہے۔ کمپنی کے صارفین کو ایک اطلاع موصول ہوئی جس میں لکھا گیا تھا کہ “ہم نے 11 اکتوبر 2022 سے کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں اوبر سروسز کو مزید پیش نہ کرنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے

کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنے ذیلی برانڈ کریم کے ساتھ ان پانچ شہروں کی خدمت جاری رکھیں گے اور اوبر ایپ کو لاہور میں چلانا جاری رکھیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar