اسحاق ڈار کی 5 کروڑ تنخواہ کا معاملہ، سینیٹ سےمسلسل غیر حاضری کے دوران کی تنخواہ کیبنیٹ ڈویژن فیصلہ کرے گا

Share

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پانچ کروڑ تںخواہ کی مد میں ادا نہیں کیے گئے۔

پارلیمانی حکام کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو کس مد میں تںخواہ دینی ہے ابھی تعین نہیں ہوا۔ اسحاق ڈار وزیر خزانہ بن چکے ہیں اس لیے ان کی تںخواہ اب کابینہ ڈویژن کے دائرہ کار میں آتی ہے .

واضح رہے اسحاق ڈار نے ابھی تک سینیٹ سیکرٹریٹ سے اپنی ماضی کی تںخواہ کا مطالبہ نہیں کیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی بھی اسحاق ڈار کو تںخواہ کی مد میں پانچ کروڑ ادا کرنے کی تردید کردی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar