پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری

Share

آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 138 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42350 پر آ گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar