برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کواسی کواٹرنگ کو انکے عہدے سے ہٹا دیا ہے ،اور انکی جگہ جیریمی ہنٹ کو برطانیہ کا نیا وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا ہے۔ کواسی کواٹرنگ صرف 36 دن وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، وہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف …
Read More »World
ترکیہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 25 افراد ہلاک
ترک وزیر صحت فخر الدین کوجہ کے مطابق کوئلے کی اس کان میں دھماکے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور 11 افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ترک وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے بحر اسود سے جڑے صوبے بارتین کے اماصرہ ضلع میں جائے حادثہ پر نامہ …
Read More »امریکہ نےیوکرین کے لیے 725 ملین ڈالر کا ایک اور امدادی پیکج تیارکرلیا
امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کو فوری طور پر نئے امدادی پیکج کے تحت 725 ملین ڈالر مالیت کا بارودی سامان اور جنگی گاڑیاں دینے کے لیے تیار ہے ۔ تاہم اس نئی امدادی کھیپ میں فضائی دفاعی نظام سے متعلق آلات نمایاں نہیں ہوں گے۔اس پیکج کے …
Read More »پاکستان کا جوہری پروگرام بےقاعدہ ہے، امریکی صدر جوبائیڈن کا الزام
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کو لپیٹ میں لے لیا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا …
Read More »ترکیہ پارلیمنٹ کا میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور
ترکیہ کی پارلیمنٹ نے میڈیا سے متعلق نیا قانون منظورکرلیا۔قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو ‘غلط معلومات’ پھیلانے پر 3 برس تک قید ہوسکتی ہے۔قانون کی دفعہ 29 آزادی اظہار کے تعلق سے سب سے زیادہ تشویش کا باعث ہے۔ اس میں کہا گیا ہے …
Read More »پھٹی پرانی جینز ایک کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت
اس پھٹی پرانی جینز کو 19ویں صدی کی جینز قرار دیا گیا ہے جس کو امریکا کی ایک غیر فعال کان سے ماہر آثار قدیمہ نے دریافت کیا۔ جینز کو امریکی ریاست نیو میکسیکو میں پرانی اشیاء کے فیسٹول میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا، جہاں دو افراد نے مل …
Read More »بھارت کا آبدوز سے جوہری وار ہیڈ لے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
بھارت نے ہبیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے جو آبدوز سے جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔بھارتی وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل جس کا تجربہ بھارت کی واحد آپریشنل ایٹمی طاقت سے چلنے والی آبدوز اریہانت کے …
Read More »روسی فوج کو ڈرون طیارے چلانے کی تربیت دینے ایرانی جنگی زون پہنچ گئے
یوکرین کے قومی مزاحمتی مرکز نےدعوی کیا ہے کہ روسی فوج کو ڈرونز کی تربیت دینے کی غرض سے ایرانی ڈرون انسٹرکٹر روس پہنچ کر روسی فوجیوں کو ایرانی ڈرونز چلانے کی تربیت دے رہے ہیں۔یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی صبح یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مغربی …
Read More »ترکیہ ائیر لائن کے طیارےکی کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
فلپائن کے دارالحکومت منیلا جانے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز میں سوار ایک خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی، طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔خاتون کی موت کی تصدیق کے بعد پرواز میت کے ساتھ فلپائن روانہ کر دی گئی ہے۔ ایوی ایشن …
Read More »یوکرین میں پوتن کے نئے سخت گیر کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کو تعینات کر دیا گیا
روسی جنرل سرگئی سوروکن، جن کا عرف جنرل آرماگیڈن ہے، یوکرین کے خلاف جنگ میں صدر ولادیمیر پوتن کے نئے کمانڈر بطور خاص تعینات کئے گئے ہیں۔ ان کی بطور نئے کمانڈر تعیناتی کا اعلان کریمیا پل پر حملے کے چند گھنٹے بعد کیا گیا اور نئے کمانڈر کی تقرری …
Read More »