
اس پھٹی پرانی جینز کو 19ویں صدی کی جینز قرار دیا گیا ہے جس کو امریکا کی ایک غیر فعال کان سے ماہر آثار قدیمہ نے دریافت کیا۔
جینز کو امریکی ریاست نیو میکسیکو میں پرانی اشیاء کے فیسٹول میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا، جہاں دو افراد نے مل کر اسے 87 ہزار ڈالر سے زائد (ایک کروڑ 90 لاکھ روپے) میں خریدا۔خریدار کے مطابق یہ نایاب جینز بہت بہتر حالت میں ہے اور اسے اب بھی پہنا جا سکتا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved
Sảnh thể thao F8bet lên kèo từ rất sớm, odds lúc nào cũng cao, đánh rung cực kỳ mượt.