انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ’امیر بننے کی ہوس میں2 خواتین کی مبینہ انسانی قربانی دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں نے مبینہ طور پر دونوں خواتین کو مارنے کے بعد …
Read More »World
روسی صدر پیوٹن کو ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی طرز پرقتل کرنے کی امریکی دھمکی
امریکا کی قومی سلامتی کے سابق مشیرجان بولٹن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکا روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو “قتل” کر سکتا ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام “پوتین کے خودکشی نوٹ پر دستخط کرنے” …
Read More »روس نےکریمیا پُل حملے کا ماسٹر مائنڈ یوکرینی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کو قرار دے دیا
روسی فیڈرل سکیورٹی سروس نے دعویٰ کیا کہ “کریمیا کو ملانے والے پُل پر دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ساز یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس کا سربراہ کریل بڈانوف ہے۔روسی سکیورٹی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ثابت ہو گیا ہے کہ کریمیا کے پل پر دہشت گردانہ حملے کے …
Read More »نیوزی لینڈ میں گائے کے ڈکار اور بھیڑ کے پیشاب پر ٹیکس
نیوزی لینڈ نے ملک میں موجود تین کروڑ 60 لاکھ گائیوں اور بھیڑوں کے جسمانی افعال کے نتیجے میں خارج ہونے والی ان گیسوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے، جو آلودگی کا سبب بن رہی ہیں۔منگل کو اعلان کردہ یہ پالیسی دنیا کی پہلی پالیسی ہو گی …
Read More »امریکہ، چائلڈ کیئر سینٹر میں زہریلی گیس کا اخراج،متعدد بچوں کی حالت غیر
امریکا کے ایک چائلڈ کیئر سینٹر میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث اساتذہ سمیت درجنوں بچوں کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں زہریلی گیس کاربن مونو آکسائیڈ کا اخراج ہوا جس کے باعث …
Read More »سعودی عرب میں 70 ہزار امریکی مقیم، سعودیہ کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ ہمارے مفاد میں ہے: وائٹ ہاؤس
امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کو برقرار رکھنا ہمارے مفاد میں ہے۔ مملکت میں 70 ہزار امریکی مقیم ہیں۔جان کربی نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن کو ایسے کوئی اشارے نہیں ملے کہ روس یوکرین کی جنگ …
Read More »یوکرین کو جرمنی ساختہ دفاعی نظام آئی آر آئی ایس کاپہلا یونٹ موصول
یوکرین کو جرمنی کا تیار کردہ دفاعی نظام آئی آر آئی ایس – ٹی فراہم کیے جانے والے چار یونٹس میں سے پہلا یونٹ موصول ہو گیا ہے۔ یہ نظام یوکرین کو منگل کے روز منتقل کیا گیا ہے۔اس سے ایک روز قبل یوکرین کے مختلف شہروں پر پیر کے …
Read More »نیوزی لینڈ کے 2جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک
نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔ رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ آئی …
Read More »پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے،امریکا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر پاکستان سے مستقل بات ہوتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں نیڈ پرائس نے کہا کہ …
Read More »امریکانےافغان طالبان پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں طالبان پرمزید پابندیوں کا اعلان کردیا۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں پر جبر کے ذمے داروں کے خلاف امریکی اقدامات پر نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔امریکی وزیرخارجہ نے طالبان پر انسانی حقوق کے احترام پر زور دیتے ہوئے …
Read More »