World

ورلڈکپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری

ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔نیدرلینڈزکی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹسمین ویسلے بیریسی اور میکس ڈاؤڈ نے کیا تھا۔ویسلے …

Read More »

ورلڈکپ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام، گنگولی تھانے طلب

بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال پر ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سنہیاسیش گنگولی کو اس معاملے پر کولکتا تھانے میں طلب بھی کیا گیا۔کرکٹ مداح نے …

Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ سٹی حماس کا مرکز ہے اور یہاں پیشرفت جاری ہے۔دوسری جانب امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا آج دورۂ اسرائیل شیڈول ہےاس سے قبل …

Read More »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی۔میٹ …

Read More »

اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس

روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ: آج نیدر لینڈز کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیدر لینڈز کی ٹیم بڑی ٹیموں کو شکست دینے والی افغانستان ٹیم سے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا، افغانستان کی ٹیم 6 پوائنس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود ہے …

Read More »

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا فلسطین میں امدادی کارروائیوں کے لیے دو کروڑ سعودی ریال کا عطیہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے امدادی رقوم جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان نے فنڈ میں تقریباً 8 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے اور ولی عہد …

Read More »

اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں سفیدفاسفورس استعمال کیا. لبنانی حکومت

لبنان نے منگل کو اسرائیل پر سفید فاسفورس بم حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں اس کے خلاف شکایت جمع کرائے گا۔لبنان کا یہ بیان لبنانی وزیر کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کے …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں کل چار اڈوں پر حملہ کیا گیا جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں، امریکی فوجی اہلکار

مشرق وسطیٰ میں کل چار اڈوں پر حملہ کیا گیا جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں، امریکی فوجی اہلکار شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں واقع العمر آئل فیلڈ میں موجود امریکی فوجی اڈے کو منگل کے روز راکٹ فائر سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔لبنانی خبر رساں ادارے …

Read More »

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نیویارک کے دفتر کے ڈائریکٹر فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر مُستعفی

عہدیدار نے اس بات پر احتجاج کرتے ہوئے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے کہ اقوام متحدہ فلسطین میں ہونے والی اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کو روکنے میں ”ناکام“ ہوگیا، انہوں نے امریکا، برطانیہ اور یورپ کے بیشتر ممالک کو حملوں میں شریک …

Read More »
Skip to toolbar