سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا فلسطین میں امدادی کارروائیوں کے لیے دو کروڑ سعودی ریال کا عطیہ

Share

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے امدادی رقوم جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان نے فنڈ میں تقریباً 8 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 5 ملین ڈالر سے زیادہ کا عطیہ دیا ہے۔ فنڈز آن لائن عطیہ پلیٹ فارم Sahemکے ذریعے جمع کیے جائیں گے جسے سعودی مملکت نے دوسرے ممالک میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ ڈالنے کے لیے استعمال کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar