ایک جاپانی خاتون کو شہری جس نے خود کوانٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پرکام کرنے والے روسی خلاباز کے طور پر ظاہر کیا نے مبینہ طور پر زمین پر واپس آنے اور شادی کرنے کے بہانے تقریباً 44 لاکھ ین ( یعنی 65 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کا دھوکہ دیا۔اطلاعات …
Read More »World
ویوز حاصل کرنےکیلئے بیوی کی فرضی قبرکی ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکرگرفتار
اردن میں جھوٹ پرمبنی ویڈیو بنانے میں کم سن بیٹی کو استعمال کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ٹک ٹاک پر ایک کم سن بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی ماں کی قبر کے پاس کھڑی ہوکر رو رہی تھی اور والدہ کی …
Read More »دبئی کے شاہی خاندان کی سابق بہو کی اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل
دبئی کے حکمران شاہی خاندان کے ایک رکن کی سابق اہلیہ کے وکلاء نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں درخواست دائر کی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ کونسل زینب جوادلی اور ان کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ …
Read More »روس کیجانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے کوئی آثار نہیں، جی سی ایچ کیو
برطانوی سیکیورٹی امور سے متعلق ادارے جنرل آفس آف کمیونیکیشن (جی سی ایچ کیو) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی آثار نہیں ہیں کہ روس یوکرین کی جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور کر رہا ہے۔ حال ہی میں دیگر امریکی اور مغربی عہدیداروں …
Read More »حریت پسند کشمیری رہنما الطاف احمد شاہ بھارتی قید میں انتقال کر گئے
مقبوضہ جموں و کشمیر کشمیر سے تعلق رکھنے والے حریت پسند رہنما اور سید علی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارتی پولیس کی حراست میں چل بسے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق 66 سالہ الطاف احمد شاہ کے اہل خانہ نے ان کی …
Read More »لبنان نے اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحد کے مکمل حقوق حاصل کر لئے
سمندری حدود کے تعین کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کرنے والی لبنانی ٹیم کے سربراہ الیاس بو صعب نے کہا ہے کہ لبنان نے امریکی ثالثوں کے تیار کردہ معاہدے کے مسودے کے تحت ’مکمل حقوق‘ حاصل کر لیے ہیں۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ معاہدے کے لیے اس کی …
Read More »سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دیدی
سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر محرم کے بھی عمرہ کرسکیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمرہ ویزہ …
Read More »افغان نظام کو بدنام کرنے والی ویڈیوز کا سدباب کریں : امیر افغان طالبان ملاں ہیبت اللہ
افغان طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغانستان حکومت کے تمام عہدیداروں کو ان کے نظام کو بدنام کرنے والی ویڈیوز کو سختی سے روکنے کا حکم دیا ہے۔ ’ایسی ویڈیوز اور تصاویر کو روکیں جن کا مقصد نظام کو بدنام کرنا ہو۔ مجرموں کو گرفتار کریں اور …
Read More »روسی میزائل حملے قابل مذمت، کیف کیلئے فوجی تعاون بڑھائیں گے: فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیر کے روز اپنے یوکرائنی ہم منصب زیلنسکی کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے یوکرین پر روس کے حالیہ میزائل حملوں کے متعلق اپنی “شدید تشویش” کا اظہار کیا اور کئیف کیلئے فرانسیسی فوجی مدد بڑھانے کا وعدہ کیا ۔فرانسیسی قصر صدارت ’’ ایلسی‘‘ …
Read More »روسی ہیکرز کےسائبر حملے: کئی امریکی ایئر پورٹس کی ویب سائٹس متاثر
اسینئر امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا کہ پیر کے روز بعض بڑے امریکی ایئرپورٹس کو سائبر حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔آویئر انٹرنیشنل کو ذرائع نے بتایا کہ یہ حملے روس کے اندر سے ایک حملہ آور نے کئے ہیں۔خوش قسمتی سے ایئرپورٹس کے جس سسٹم کو نشانہ بنایا گیا وہ …
Read More »