قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سونگ کے سلطان وسیم اکرم نےکراچی لٹریچر فیسٹیول کے تیسرے اور آخری دن اپنی کتاب سلطان کی تقریب رونمائی کے موقع پر کہا کہ دنیا بھر میں میری تعریف ہوتی ہے لیکن پاکستانی مجھے فکسرکہتے ہیں، میری بیوی چاہتی تھی میں بچوں کو …
Read More »Sports
آج پاکستان سپر لیگ کے 2 میچز کھیلے جائیں گے
پی ایس ایل 8 ایونٹ کے آج دو میچز کھیلے جائیں گے اور میچ کا آغاز دوپہر 2بجے ہوگا، ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے آمنا سامنا ہوگا جبکہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔پہلے میچ میں ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ …
Read More »کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست
اسلام آباد یونائٹیڈ نے 174 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 18.2 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر فتح حاصل کی، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ …
Read More »پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز 5 وکٹوں کے نقصان پر197 رنز بناسکی۔پشاور زلمی کی جانب سے ساتویں اوور کی پہلی بال پر سلمان ارشاد نے کراچی کنگز کے حیدر علی کو اپنا …
Read More »پی ایس ایل 8:کراچی کنگزکا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پی ایس ایل 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں ہونیوالے پہلے جبکہ پی ایس ایل 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہیں، کراچی کنگز کی …
Read More »انگلش بیٹر اوئن مورگن کاتمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوئن مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ کے اوئن مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہےاوئن مورگن کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں کھیل سےالگ ہونے کا یہ بہترین وقت ہے، کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا …
Read More »بھارتی آل راؤنڈ ہاردک پانڈیا ایک بار پھر شادی رچائیں گے
بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ سے بریک کے دوران ہاردک پانڈیا ایک بار پھر شادی کرنے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے بالی وڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے 31 مئی 2020 کو ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے، بھارتی میڈیا …
Read More »کرکٹ لورز کا انتظارختم، پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز
کرکٹ لورز کا انتظار ختم ہوااور پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا، میچ سے پہلے ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی منعقد ہو گی۔پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے …
Read More »ایشیا کپ: بھارت نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے: جاوید میانداد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ مل رہی ہے۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ آئی سی سی …
Read More »پی ایس ایل 8 نمائشی میچ میں کوئٹہ نے پشاور کو شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، کوئٹہ …
Read More »