انگلش بیٹر اوئن مورگن کاتمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
February 13, 2023
Share
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوئن مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ کے اوئن مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہےاوئن مورگن کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں کھیل سےالگ ہونے کا یہ بہترین وقت ہے، کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے۔