Sports

پاکستان سپر لیگ خواتین کا نمائشی میچ، شرکت کرنے والی10 غیر ملکی کرکٹرز کے نام سامنے آ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سیزن 8 میں خواتین کے نمائشی میچ میں شرکت کیلئے آنے والی 10 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔نمائشی میچز کیلئے ہر ٹیم میں زیادہ سے زیادہ 4 یا کم سے کم 3 غیر ملکی کھلاڑی پلیئنگ الیون …

Read More »

بنگلہ دیش کو شکست دے کر انگلینڈ سپر لیگ ٹیبل پر نمبر ون

انگلش کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی نے سپر لیگ کے ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی۔26 نومبر سے بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں کنفرم ہو چکی ہیں، آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ …

Read More »

فیفا ورلڈ چیمپئن میسی کو منشیات اسمگلروں کیجانب سے قتل کی دھمکیاں

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فاتح ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال سپر سٹار لیونل میسی کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں جبکہ ان کی اہلیہ کے خاندان کی ایک دکان پر فائرنگ بھی کی گئی ارجنٹائن کی پریس رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …

Read More »

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج پھر قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے

قذافی سٹیڈیم میں آج پھر پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے کوچز اور کھلاڑی اپنی اپنی جیت کیلئے پرامید ہیں۔پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج قذافی سٹیڈیم …

Read More »

پی ایس ایل 8 : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے جبکہ پی ایس ایل 8 کے 15 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے تھے، …

Read More »

پی ایس ایل 8 : پی سی بی اور حکومت پنجاب کے درمیان اخراجات کا فارمولا طے پاگیا

پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز کیلئے پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گیا ہے، پی ایس ایل کے پنجاب میں ہونے والے میچز کی سکیورٹی کیلئے پی سی بی کی جانب سے حکومت پنجاب کو 10 کروڑ …

Read More »

آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کی چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گئی

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو شکست آسٹریلیا دیکر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔کیپ ٹاؤن میں ہونیوالے آئی سی سی انٹرنیشنل ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلین خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 19 رنز سے شکست دی۔آسٹریلیا نے پہلے …

Read More »

وقت آنے پر ہو جائےگی، میں بھی انتظار کر رہا ہوں، شادی کے سوال پر بابر اعظم کا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ کئی کرکٹرز کی حال ہی میں شادیاں ہوئی ہیں جس کے بعد کرکٹ فینز کپتان بابر اعظم کی شادی کے بھی منتظر ہیں۔بابر کب شادی کریں گے ؟ اسی سوال پر بابر اعظم کو ایک پریس کانفرنس میں …

Read More »

انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل کھیلنے لاہور پہنچ گئے

انگلینڈ کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل 8 کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ انگلش کرکٹر سیم بلنگز ایونٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔سیم بلنگز نے ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے، لاہور قلندرز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سیم بلنگزپاکستان …

Read More »

پی ایس ایل میچز کی سیکورٹی کے لئے قذافی اسٹیڈیم میں نصب سیکیورٹی کیمرے چوری کر لئےگئے

پاکستان سپر لیگ میچز کی سکیورٹی کے لیے نصب کئے گئے 8 کیمرے اور قذافی سٹیڈیم لاہور کے اطراف میں بچھائی گئی فائبر کیبل بھی چوری کر لی ہے، اس کے علاوہ قذافی سٹیڈیم کو روشن رکھنے کے لیے لگائے گئے جنریٹرز کی بیٹریاں بھی غائب ہیں۔ لاکھوں روپے مالیت …

Read More »
Skip to toolbar