ایرانی فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے اللّہ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن کے خلاف شکایت کی ہے جس میں ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہےکہ …
Read More »Sports
انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کیلئے ہوٹل میں مکمل انتظام، باہر سے کچھ منگوانے کی اجازت نہیں ہوگی
پاکستان میں 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے آنے والے انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیاہے۔ انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کو ہوٹل میں ہی مختلف سرگرمیاں کرنے کا موقع دیاجائےگا، مہمان کھاڑیوں کے لیے ہوٹل میں منی گالف کا انتظام کیاگیا ہے جب …
Read More »انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا
پاکستان میں 17 سال بعد آنے والا انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔یکم دسمبر کو کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ دونوں ملکوں کے درمیان پاک سرزمین پر 17 …
Read More »قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ اختتام پزیر آرمی اور واپڈا ٹیمیں فاتح قرار
ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا پچاسواں ایڈیشن اتوار کے روز لاہور میں ختم ہوگیا، تین روزہ مقابلوں میں مردوں میں پاکستان آرمی جبکہ خواتین ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم فاتح قرار پائی۔پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری روز اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم سب کی توجہ کا مرکز رہے،اُنہوں نے …
Read More »پاکستان،ایران سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کےفائنل میں پہنچ گئے
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان اور ایران کی ٹیمیں اپنے میچز جیت کر فائنل میں پہنچ گئیں۔لاہور میں جاری سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دےکر فائنل کے لیئے کوالیفائی کرلیا، پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں سری لنکا کو …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے بیلجیئم, کروشیا نےکینیڈا کو مات دے دی
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش نے بیلجیئم کو شکست دے کر ایک اور اپ سیٹ کردیا۔ جبکہ کروشیا نے کینیڈا کو4-1سے شکست دے دی ہے، دوحا میں جاری میگا ایونٹ کے میچ میں مراکش کی جانب سے پہلا گول 73 ویں منٹ میں عبدالحامد نے کیا …
Read More »سعودی ولی عہد کیجانب سے ٹیم کو رولزرائس گاڑیاں دینےکااعلان جھوٹ نکلا
عودی عرب کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیرو رینارڈ نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ ان کی پوری ٹیم کو ارجنٹائن کے خلاف ورلڈ کپ میں شاندار فتح کے بعد شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سے …
Read More »قطر فٹبال ورلڈ کپ: کوسٹ اریکا نے جاپان کو شکست دے دی
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں کوسٹ اریکا نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں صفر گول سے ہرا دیا احمد بن علی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ …
Read More »انگلینڈ ٹیم 17سال بعدٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے 17 سال بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔مہمان ٹیم پاکستان کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی، دوسرا ملتان اور تیسرا کراچی میں کھیلا جائے گا بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور …
Read More »فیفافٹبال ورلڈ کپ: آج 4 میچز کھیلےجائیں گے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ای کے میچز میں جاپان اگلے راؤنڈ تک رسائی کی راہیں ہموار کرنے کی کوشش کرے گا جبکہ جرمنی کی ٹیم ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ لڑنے کیلئے میدان میں اترے گی، گروپ ایف …
Read More »