انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا

Share

پاکستان میں 17 سال بعد آنے والا انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔یکم دسمبر کو کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ دونوں ملکوں کے درمیان پاک سرزمین پر 17 سال بعد پہلا ٹیسٹ ہوگا۔

Check Also

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان

Share ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان ہے، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *