قطر فٹبال ورلڈ کپ: کوسٹ اریکا نے جاپان کو شکست دے دی

Share

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں کوسٹ اریکا نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں صفر گول سے ہرا دیا احمد بن علی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف میں کوسٹ اریکا کے کیشیر فلر نے بال کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔واضح رہے جاپان کی ٹیم نے اس کے قبل میچ میں ورلڈ چیمپئن جرمنی کو اپ سیٹ شکست دے کر شائقین کو حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔ آج کے میچ میں بھی جاپان کی ٹیم کو جیت کے لیے پسندیدہ ٹیم قرار دیا جا رہا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar