Pakistan

جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ میں تعینات کردیئے گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ …

Read More »

ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کے مرہون منت ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج پشاور کا دورہ کیاہے، کور ہیڈ کوارٹر پشاور پہنچنے پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعد ازاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےافسران اور جوانوں …

Read More »

دہشتگردوں کاپولیس اسٹیشن پرحملہ، 2اہلکار شہید،2شدیدزخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔دہشت گرد تھانے سے اسلحہ ساتھ لے کر فرار ہو گئے۔تحصیل برمل کے رغزائی پولیس اسٹیشن پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ …

Read More »

ارشدشریف نے قتل کی رات 10امریکیوں کےساتھ ڈنر کیا،مذید حقائق، انکشافات سامنے آگئے

کینیا حکومت کے ذرائع نے کینیا سے واپس آنے والی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو. بتایا ہے کہ رشد شریف قتل والی رات کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکیوں کے ساتھ تھے۔ارشد شریف قتل والی شب ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انسٹرکٹر اور ٹرینر بھی …

Read More »

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا معاملہ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کےاندراج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلاف سامنے آیا ہے. ۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری حکم نامے میں لکھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم پر شدید تحفظات …

Read More »

طلاق،نکاح اور برتھ، رجسٹریشن فیس معاف کرنے کا اصولی فیصلہ، سمری ارسال

محکمہ بلدیات کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے جسکے تحت برتھ، ڈیتھ، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن عارضی مدت کیلئے معاف کرنے کی سمری بھجوا دی گئی۔محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی پنجاب کو ارسال کردی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اس …

Read More »

ضمنی انتخابات میں اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانےپرعمران خان کے کاروائی کاامکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے. الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان نے 6 حلقوں سے تاحال انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع نہیں کرائی صرف چارسدہ سے اخراجات کی تفصیل …

Read More »

حکومت نےبجلی 8 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔نیپرا اعلامیے کے مطابق فی یونٹ بجلی کی قیمت میں8 پیسے کا اضافہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ …

Read More »

عمران خان حملہ کیس : جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،وزیراعظم کاچیف جسٹس کودوسراخط

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے حقائق جاننے کیلئے کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام دستیاب …

Read More »

پنجاب میں گورنر راج کے امکانات کومسترد نہیں کیاجاسکتا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

مسلم لیگ نواز کے رہنما اور پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان کا کہنا ہےکہ امن وامان کی صورت حال اور حالات ہاتھ سے نکلنے پرگورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں گورنر راج کا امکان مسترد …

Read More »
Skip to toolbar