آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواپولیس کے مطابق اسکول وین حادثے میں جاں …
Read More »Pakistan
نامور اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے
اسٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔ طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بھی تھے۔ طارق ٹیڈی …
Read More »پاکستان انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں ہی کھیلے جانے کا قوی امکان
پاکستان میں سیاسی غیر یقینی، احتجاج کے باوجود 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کے ساتھ پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا راولپنڈی ٹیسٹ …
Read More »دفاعی مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2022ء اختتام پذیر
چار روزہ بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2022 ایکسپو سینٹرکراچی میں اختتام پذیر ہوگئی، نمائش میں 64 ممالک نے حصہ لیا جو کہ گزشتہ برسوں کی بہ نسبت سب سے بڑی نمائش تھی۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر اسرارترین نے کہا کہ آئیڈیاز 2022 ہماری دفاعی …
Read More »قائم مقام آئی جی پنجاب نے40پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے قائم مقام آئی جی پنجاب پولیس کنور شاہ رخ نے پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے ہیں آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے چھٹی پر جاتے ہی 10 دن میں 40 پولیس افسران کے تبادلے …
Read More »آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق ہوچکا، رسمی اعلان باقی ہے، وزیرداخلہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرا تجربہ ہے کہ حساس نوعیت کے فیصلے سے پہلے اتفاق رائے ہوتا ہے، اہم تعیناتی پر اختیار وزیراعظم کا ہے، اس پراتفاق رائے ہوچکا ہے، تعیناتی کا معاملہ پیپر پر آنا باقی رہ گیا ہے، رسمی اعلان باقی ہے، مشاورت …
Read More »تحریک اانصاف کا مطالبہ نامنظور،چئیرمین سینیٹ کامستعفی ہونےسےانکار
تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو. مستعفی ہونے کے لیے دباؤ ڈالا گیا ہے مگر صادق سنجرانی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناراضی کو ہوا میں اڑاتے ہوئے استعفیٰ دینے سے صاف انکار کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی ملاقات میں تحریک انصاف رہنماؤں نے چیئرمین …
Read More »معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کراچی میں انتقال کر گئے
مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال کر گئے، مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر تھے، مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے، مفتی محمد رفیع عثمانی دارالمدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ تھے۔دوسری طرف گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف …
Read More »بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر کیے گئے آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خفیہ معلومات پر بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں بلور کے …
Read More »بلوچستان: نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، 4افرادجاں بحق
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ڈیری فارم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور لاشوں اور زخمی …
Read More »