بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں …
Read More »Pakistan
پی این ایس طغرل کا عمان کا دورہ
پی این ایس طغرل نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کی تکمیل پر عمان کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سلالہ بندرگاہ پر عمانی بحری حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا ہے کہ جہاز …
Read More »ٹانک پولیس لائنز پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں صبح سویرے پولیس لائنز پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے، …
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دیدی
سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کا کہناہے کہ جسٹس مظاہرنقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس پر کونسل نے ان کی درخواست متفقہ طورپرمنظورکرلی ہے۔ذرائع کے مطابق درخواست منظور ہونے کے بعد سپریم جوڈیشل …
Read More »توشہ خانہ کیس : سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی جس میں نیب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔سماعت …
Read More »سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا …
Read More »سائفر کیس کی آئندہ سماعت ان کیمرہ ہوگی، خصوصی عدالت کا فیصلہ
سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل ان کیمرہ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر نے سیکشن 14 اے کے تحت سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کی تھی، جسے خصوصی …
Read More »کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں اور 4 بچے جاں بحق
کمرے میں چلتے ہیٹر سے گیس بھر جانے کے نتیجے میں ماں اور اس چار بچے جاں بحق جب کہ بچوں کا باپ اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش مبتلا ہے۔ایبٹ آباد کے نواحی علاقے نواں شہر میں واقع ایک گھر میں گیس بھر جانے کے نتیجے میں دم …
Read More »وزارت خزانہ کی تمام وزارتوں و ڈویژنز کو آئی ایم ایف اہداف پر پورا اترنے کی ہدایت
وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) اہداف پر پورا اترنے کی ہدایت کردی۔سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے تمام وزارتوں کو خط لکھ کر کہا کہ طے شدہ اہداف اور وعدوں کو پورا کیا جانا ضروری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور …
Read More »موبائل کمپنی ٹیلی نار کا یونٹ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے خرید لیا
ناروے کی ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنے یونٹ کو فروخت کر رہی ہے۔ جمعرات کو ٹیلی نار نے کہا کہ وہ اپنے یونٹ کو پاکستان کے سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن گروپ کو فروخت کرنے کے لیے معاہدہ کر رہا ہے۔ٹیلی نار پاکستان …
Read More »