پی این ایس طغرل کا عمان کا دورہ

Share

پی این ایس طغرل نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کی تکمیل پر عمان کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ‎ سلالہ بندرگاہ پر عمانی بحری حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا ہے کہ جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے عمانی بحریہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔پاک بحریہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی این ایس طغرل کے اس دورے سے پاک عمان تعلقات کو مزید فروغ ملے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar