مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Share

بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar