الیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔پراسیکیوٹر نے ملزم کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا ، …
Read More »Pakistan
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جواد یعقوب، فواد چوہدری کے وکیل پیش ہوئے۔عدالت عالیہ لاہور کے جج نے کہا کہ یہ کیس …
Read More »فواد چوہدری کوتوہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیاالیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو کل کی تقریر کے بعد نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما ادارہ جاتی توہین کے …
Read More »دہشتگردی کےخدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے آپریشنز جاری، 4 مشتبہ دہشتگرد گرفتار
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے …
Read More »پی ٹی آئی سے پارلیمنٹ لاجزخالی کروائیں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا سی ڈی اے کو خط
تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے تمام اراکین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سی ڈی اے کو مستعفی پی ٹی آئی ارکان سے لاجزخالی کرانے کے لیے خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ارکان سے …
Read More »جمہوریہ سیریل کلر
بھارت ”دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت” نہیں بلکہ محض، ”انتخابی جمہوریت” ہےبھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سرٹیفائیڈ دہشت گرد حکمران ہےبی بی سی نے برطانوی دفتر خارجہ کی ایک غیر شائع شدہ خفیہ رپورٹ پر مبنی ایک دستاویزی فلم تیار کی ہے جس کا ایک حصہ نشر …
Read More »آئی جی پنجاب،اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں طلب،فوادچودھری کو 6 بجے ہرصورت پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فواد چودھری کو 6 بجے تک ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں فواد چودھری کی بازیابی کے لئے درخواست …
Read More »لاہور میں طالبات کا کلاس پرتشدد کا واقعہ،ڈی سی نےسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی
لاہور کے علاقے ڈیفنس کے نجی اسکول میں طالبات کی جانب سے اپنی کلاس فیلو پر تشدد کے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی سی لاہور نے اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ نجی اسکول کے مالک اور اسکول پرنسپل ڈی سی لاہور محمد علی کے سامنے پیش ہوئے۔ڈی سی …
Read More »خواتین ممبران اسمبلی کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو، چوہدری شجاعت حسین کے بھائی اور بھتیجے کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسیٰ الٰہی کے خلاف خواتین ایم پی ایز کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو پر لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چوہدری ووجاہت حسین کے خلاف درج ایف آئی آر کا عکس …
Read More »کارِسرکار میں مداخلت کا الزام، فوادچوہدری کا بھائی گرفتار
نقص امن پیدا کرنے کے الزام میں جہلم پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا جس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز …
Read More »