ایس ایس پی خضدار کے سکواڈ پر دہشتگردوں کے بم حملے میں ایس ایس پی کا ڈرائیور محمد دین سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے، خضدار میں جھالاوان کمپلیکس کے قریب گشت کے دوران پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے حملہ کیاگیا، سکیورٹی فورس نے جائے وقوعہ …
Read More »Pakistan
بزدار، پرویز دور کے منصوبوں کی فائلیں کھل گئیں، سابق وزراء، سرکاری افسران کی گرفتاریوں کا امکان
اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور عثمان بزدار دور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا تمام ریکارڈ طلب کر لیاہے، دونوں وزرائے اعلیٰ کے دور کےترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ بھی پنجاب بھر کے کمشنرز سے طلب کر لیا گیا ہے، اسکے ساتھ ساتھ سابق خاتون …
Read More »حامد خان گروپ کے اشتیاق احمد خان لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر منتخب
حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار اشتیاق احمد خان نے لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں میدان مار لیا۔حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار اشتیاق احمد خان نے 7293 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف احسن بھون گروپ کے امیدوار لہراسب گوندل 3372 ووٹ ہی حاصل کر سکے، …
Read More »سپریم کورٹ میں رواں سال کے دوران 24 ہزار مقدمات کا فیصلہ، 52ہزار زیر التوا
سپریم کورٹ آف پاکستان کیجانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ہے اور عدالت رواں سال کے دوران 24 ہزار مقدمات کا فیصلہ کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران سپریم کورٹ میں 22 ہزار نئے …
Read More »بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کا پاک فوج کے بجٹ میں 40فیصد تک کمی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک میں شدید معاشی اور مالی بحران کی وجہ سے دفاعی بجٹ میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں فوج کے اخراجات میں 35 فیصد ، فوج کے یوٹیلٹی بلز کے اخراجات میں 35 سے 40 فیصد تک …
Read More »ملک دشمنوں کے خلاف کاروائیاں تیز ، 7 لاہور سمیت مختلف شہروں سے دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب ( سی ٹی ڈی ) کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان …
Read More »گردشی قرضوں کا بوجھ، عوام کےلئے شدید لوڈشیڈنگ پلان تیار
ملک پر گردشی قرضوں سے شہریوں کے اندھیروں کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، شدید گرمیوں میں 12سے14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ آئندہ دو ماہ پن بجلی کی پیداواری صلاحیت 30 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ ملک بھر میں 12 سے زائد پاور پلانٹ فنی …
Read More »کراچی شہر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا حکم
وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے تمام ڈی سیز کو خط لکھ دیا ہے۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا جس میں ڈی سیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ توانائی بحران سے متعلق وفاقی حکومت کے احکامات …
Read More »کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ بارے پولیس افسر کے حیرت انگیز انکشاف
کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد جائے وقوعہ پر سب سے پہلے پہنچنے والے پولیس افسر نے حیرت انگیز انکشاف کردیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کلاکوٹ آصف منور کے مطابق کے پی او پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد سب سے پہلے جائے وقوعہ پر پہنچے کیوں کہ وائرلیس سیٹ …
Read More »مالی بحران شدت اختیار کر گیا، تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی تنخواہیں روکنے کا حکم
پاکستان میں شدید مالی اور معاشی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے اکاؤنٹینٹ جنرل پاکستان ریونیوز (اے جی پی آر) کو وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور منسلک محکموں کے بلوں اور تنحواہوں کی ادائیگی تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم دے دیا ہے، تنخواہوں کےاجرا کے معاملے میں آپریشنل اخراجات …
Read More »