سپریم کورٹ میں رواں سال کے دوران 24 ہزار مقدمات کا فیصلہ، 52ہزار زیر التوا

Share

سپریم کورٹ آف پاکستان کیجانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ہے اور عدالت رواں سال کے دوران 24 ہزار مقدمات کا فیصلہ کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران سپریم کورٹ میں 22 ہزار نئے مقدمات دائر کیے گئے، سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار سے کم ہو کر 52 ہزار رہ گئیاس سے قبل ایک سال کے دوران سپریم کورٹ میں 16 ہزار مقدمات نمٹائے گئے تھے، مقدمات کو جلد نمٹانے میں ججز کی محنت، کیس مینجمنٹ سسٹم اور بنچوں کی تشکیل شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar