صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس میں 10 سے 12 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا، دھماکے سے ایک گاڑی اور پل کو شدید نقصان پہنچا۔سکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشتگردوں …
Read More »Pakistan
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی لئے قانونی کی لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی، ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے ہائیکورٹ پہنچ کر حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی، قانونی ٹیم نے مشاورت کے بعد حفاظتی ضمانت کی درخواست تیاری کی ہے۔گرفتاری سے بچانے کیلئے …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان ،اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئی
توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچ گئی ہے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں …
Read More »پاک افغان ٹی 20 سیریز کا اعلان جلد متوقع
پاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور اگلے چند روز میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی، پاکستان ٹیم 23 …
Read More »لاہور میں عورت مارچ کی اجازت ، شرکاء کوسکیورٹی دینے کا فیصلہ
صوبائی دارالحکومت لاہور میں عورت مارچ کے شرکاء کو مارچ کی اجازت دینے کے ساتھ پولیس کی مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ میں شریک خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف قطر پہنچ گئے
امیر قطر کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں وہ ترقی پذیر ممالک سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔دو روزہ کانفرنس آج سے دوحہ میں شروع ہوگی ترقی پذیر ممالک کی کانفرنس کا یہ پانچواں اجلاس ہے، کانفرنس …
Read More »کراچی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدی رہا
افغان وزارت اطلاعات کے مطابق کراچی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا قیدیوں کو چمن کے راستے افغانستان پہنچایا جائےگا۔افغان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں واقع افغان سفارت خانے نےکوششیں کیں۔رہا ہونے والے …
Read More »امیر قطر کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ
امیر قطر کی خصوصی دعوت پروزیراعظم شہباز شریف قطر کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ۔وزیراعظم شہبازشریف قطر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شریک رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ اجلاس اور ملاقاتیں بھی …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات کردیئے گئے
وزیراعظم شہبازشریف نے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض سے آئینی مشاورت مکمل کرنے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب لگانے کی سمری منظوری کر لی، ان …
Read More »نیب لاہور نے 6 مارچ تک شہزاد اکبر اور اُنکی فیملی کے نام پر جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات پر سابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے ۔نیب لاہور نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات اور …
Read More »