گوادرمیں کوسٹل ہائی وے پر فورسز کی گاڑی ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی، 1 اہلکار شہید، 8 زخمی

Share

صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس میں 10 سے 12 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا، دھماکے سے ایک گاڑی اور پل کو شدید نقصان پہنچا۔سکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشتگردوں کی جانب سے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی، 1 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *