محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن، نارکوٹکس کنٹرول نے گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی نئی رجسٹریشن اور پرانی گاڑیوں کی ٹرانسفر کا بائیو میٹرک نظام 21جنوری سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نے تمام دفاتر کے افسران کو باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا، پیر 23جنوری سے تمام گاڑیوں کی رجسٹریشن اور …
Read More »Pakistan
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
حکومت نے اس مرتبہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔پیٹرول کی …
Read More »پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پنجاب اسمبلی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا سرکاری سطح پر نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون و پارلیمانی آفیئرز پنجاب کی جانب سے جاری کیا گیا ہے
Read More »ریکوڈک فیلڈ پر غیرملکی کمپنی کےکام کا باقاعدہ آغاز
ریکوڈک فیلڈ پر غیر ملکی کمپنی نے کام شروع کردیا جس کیلئے بلوچستان میں لوگوں کی بھرتیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر غیر ملکی کمپنی کےچیف ایگزیکٹو مارک بریسٹو نے کہا کہ بلوچستان حکومت کو معاہدے کے …
Read More »ایک سو سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے 110 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔وفاقی وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں کینسر، نفسیاتی امراض اور اعضا کی پیوند کاری سمیت جان بچانے والی ادویات کی قلت ہے۔ قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے کمپنیوں نے ادویات بنانا بندکردی …
Read More »ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول جاری
وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔فیس شیڈول کا اطلاق ڈپلومیٹیک،آفیشل اور آرڈنری کیٹیگری کے لیے کیا گیا ہے،عام شہریوں کوای پاسپورٹ کا اجرا موجودہ پاسپورٹ کی مدت کے اختتام پرکیا جائے گا۔ابتدائی طور پرای پاسپورٹس اجرا کا آغاز صرف …
Read More »پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی و قانون جاری کرے گی
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن صوبائی وزارت پارلیمانی اور قانون جاری کرے گی۔ وزارت پارلیمانی امور ایس این جی اے ڈی کے کیبنٹ ونگ سے مشاورت پر نوٹیفکیشن جاری کرے گی نوٹیفکیشن میں لکھا جائے گا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب سے کوئی فیصلہ نہیں …
Read More »پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی،گورنر نےوزیراعلیٰ، قائدحزب اختلاف سےمتفقہ نگراں وزیراعلیٰ کا نام مانگ لیا
گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کیجانب سے جاری مراسلہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی کی خود بخود تحلیل کے بعد ایک متفقہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب اور قائدِ حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کو مراسلے جاری کر دیے گئے، علاوہ ازیں اسمبلی تحلیل سے کچھ دیر قبل …
Read More »پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کےانتخابات، وکلاء کی فائرنگ،پولنگ 23 جنوری تک ملتوی
لاہور میں بدنظمی کے باعث پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کے سالانہ انتخابات متنازعہ ہو گئے جس کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی نے پولنگ 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔سکیورٹی کے سخت انتظامات میں صوبہ بھر میں وکلا کی جانب سے نمائندوں کے انتخاب کیلئے حق رائے دہی کا استعمال کیا …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائےجانےکا امکان
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا، 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئی ہیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ڈیزل کی قیمت بڑھ سکتی …
Read More »