پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی و قانون جاری کرے گی

Share

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن صوبائی وزارت پارلیمانی اور قانون جاری کرے گی۔ وزارت پارلیمانی امور ایس این جی اے ڈی کے کیبنٹ ونگ سے مشاورت پر نوٹیفکیشن جاری کرے گی نوٹیفکیشن میں لکھا جائے گا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب سے کوئی فیصلہ نہیں آیا۔ اس لیے 48 گھنٹے گزرنے کے بعد پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا جاتا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد چیف سیکریٹری یا کابینہ سیکریٹری الگ سے نوٹیفکیشن جاری کریں گے

Check Also

مریم نواز کا بسنت کے دوران میٹرو، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت کا فیصلہ

Share وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *