ریکوڈک فیلڈ پر غیرملکی کمپنی کےکام کا باقاعدہ آغاز

Share

ریکوڈک فیلڈ پر غیر ملکی کمپنی نے کام شروع کردیا جس کیلئے بلوچستان میں لوگوں کی بھرتیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر غیر ملکی کمپنی کےچیف ایگزیکٹو مارک بریسٹو نے کہا کہ بلوچستان حکومت کو معاہدے کے کور شیڈ کی مد میں 3 ملین ڈالر رواں ماہ منتقل کیے جائیں گے۔تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن ریکوڈک معاہدے پر ایک پیج پر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar