پنجاب اسمبلی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا سرکاری سطح پر نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون و پارلیمانی آفیئرز پنجاب کی جانب سے جاری کیا گیا ہے