الیکشن کمیشن سندھ نے 7 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کےاعلان کے بعد صوبے میں پولیس افسران کی تقرری و تبادلے منسوخ کردئیے ،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک متعلقہ یونین کونسلز میں کسی بھی افسر کی تقرری اور تبادلے پرپابندی عائد کی تھی ۔جماعت اسلامی کراچی …
Read More »Pakistan
پاکستان ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 2005ء میں آئی سی سی رینکنگز کے باضابطہ اجراء کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آیا …
Read More »زمان پارک تفتیش کے لئے آنے والی پولیس جے آئی ٹی کے سامنے عمران خان پیش ہوگئے
عمران خان زمان پارک ہنگامہ آرائی کے 10 کیسز میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو شامل تفتیش ہوگئے۔ پنجاب پولیس کی 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ایس ایس پی عمران کشور کی زیر قیادت زمان پارک پہنچی اور ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش اور شواہد جمع کرنے …
Read More »بجلی کے بلوں میں شامل ٹی وی فیس میں خاموشی سے اضافے کی تیاریاں
وزارت اطلاعات و نشریات نے سر کاری ٹی وی، ریڈیو اور اے پی پی کو ما لی بحران سے نکالنے کیلئے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جانے والی ٹی وی فیس کو 35 روپے سے بڑ ھا کر50 روپے کرنے کی تجویز دیدیٹی وی فیس کو بڑھانے کیلئے …
Read More »توشہ خانہ فوجداری کیس ، عمران خان 10 مئی کو فرد جرم کے لیے عدالت طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں 10 مئی کو طلب کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمائیوں دلاور نےکی۔عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کا کہنا تھا کہ …
Read More »پنجاب میں ریڑھی بانوں اورخوانچہ فروشوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
محکمہ بلدیات پنجاب نے ریڑھی بانوں اورخوانچہ فروشوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کرلیا۔ریڑھی بانوں کی رجسٹریشن اورسالانہ بنیادوں پر لائسنس جاری کیا جائےگا۔وزیراعلیٰ آفس کے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ اورمحکمہ بلدیات عملدرآمد کرائیں گے۔ محکمہ بلدیات کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن سے مالکان کوبھتہ خوری اوربلیک میلنگ سے نجات ملے گی۔
Read More »نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا چوتھا میچ آج کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کو 5 میچز کی اس سیریز میں 0-3 سے برتری حاصل ہے قومی کرکٹ ٹیم اگر نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ون ڈے سیریز 0-5 …
Read More »عمران خان سے تفتیش کے لئے پولیس جے آئی ٹی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی
پنجاب پولیس کی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے ارکان جائے وقوعہ کے وزٹ کیلئے زمان پارک پہنچ گئے۔جے آئی ٹی لاہور کے 3 تھانوں میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کا جائزہ لے گی۔ جے آئی ٹی کے ارکان کی سربراہی …
Read More »سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست مخالف استعمال ہونے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط
تحریک انصاف کے دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست کے خلاف استعمال ہونے کی تحقیقات کیلئے محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے ایف آئی اے کو خط ارسال کردیا۔ “آویئرانٹرنیشنل” کو موصول دستیاب دستاویزات کے مطابق ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »وکیل پر تشددکا الزام : 2 ایس پیز سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے وکیل پر تشدد کے الزام میں 2 ایس پیز، ایک ڈی ایس پی اور ایک اے ایس پی سمیت12 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔سول جج نے پولیس افسران واہلکاروں کو گرفتار کرکے 11 مئی کو پیش کرنےکا حکم جاری کردیا۔پولیس افسران واہلکاروں پر …
Read More »