الیکشن کمیشن نے سندھ میں پولیس افسران کی تقرری و تبادلے منسوخ کردئیے

Share

الیکشن کمیشن سندھ نے 7 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کےاعلان کے بعد صوبے میں پولیس افسران کی تقرری و تبادلے منسوخ کردئیے ،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک متعلقہ یونین کونسلز میں کسی بھی افسر کی تقرری اور تبادلے پرپابندی عائد کی تھی ۔جماعت اسلامی کراچی الیکشن سیل کے انچارج راجہ عارف سلطان نے حکومت سندھ کی جانب سے اس پابندی کی خلاف ورزی کی نشاندہی کی تھی۔الیکشن کمیشن سندھ نے راجہ عارف سلطان کی نشاندہی پر انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) سندھ پولیس کو پابندی کے حوالےسے خط ارسال کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar