عمران خان سے تفتیش کے لئے پولیس جے آئی ٹی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

Share

پنجاب پولیس کی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے ارکان جائے وقوعہ کے وزٹ کیلئے زمان پارک پہنچ گئے۔جے آئی ٹی لاہور کے 3 تھانوں میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کا جائزہ لے گی۔ جے آئی ٹی کے ارکان کی سربراہی ایس ایس پی عمران کشور کر رہے ہیں، جے آئی ٹی نے گزشتہ روز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کرائم سین کے معائنے کیلئے نوٹس جاری کیا تھا۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *