وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں ایرانی سفیر محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات ہوئی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایرانی سفیر کی مدت ملازمت کو سراہتے ہوئے انہیں الوداع کہا اور مستقبل کی ذمہ داریوں کیلئے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے نیک خواہشات …
Read More »Pakistan
صدر نے قومی احتساب ترمیمی بل پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا
صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھجوا دیا ہے، صدر مملکت نےکہا ہے کہ قومی احتساب آرڈیننس1999 میں پہلےکی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، بل اور وزیراعظم کی ایڈوائس میں اس پہلو کا حوالہ نہیں دیا …
Read More »پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔کیویز کے 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں سیریز میں مسلسل …
Read More »پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے لاہور میں بڑی تعداد میں پولیس اہل کار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے گھر کے باہر پہنچ گئےپرویز الٰہی کے گھر کے باہر کی سڑک چودھری ظہور الہٰی روڈ کو بھی پولیس نے بند کر دیا ہے۔پرویز …
Read More »برطانوی بادشاہ کی تقریب تاجپوشی، شہبازشریف کا دورہ برطانیہ شیڈول
وزیراعظم میاں شہباز شریف مئی کے پہلے ہفتے میں برطانیہ کا دورہ کریں گےدفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے یہ بات پریس بریفنگ میں بتاتے ہوئے کہا وزیر اعظم 5 مئی کو لندن میں دولت مشترکہ کے رہنماؤں کے لیے منعقدہ تقریب میں شریک ہوں گے جب کہ …
Read More »وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا
رابطہ کمیٹی نے ادویات مہنگی ،روز ویلٹ ہوٹل دوبارہ کھولنے اور وزارت داخلہ کو 45 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی ۔سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس …
Read More »پاکستان کی کل آبادی میں اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ملک بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کے نتیجے میں ہونے والی گنتی کے بعد پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی آبادی 23 کروڑ 74 لاکھ …
Read More »لکی مروت میں دہشتگردوں کے3 حملے، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، 7 دہشتگرد
لکی مروت کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے3 حملے،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 7 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں نے 3 حملے کئے ،ایک خود کش حملہ آور نے خود کو چیک پوسٹ کے قریب اڑا …
Read More »یقین دلاتا ہوں معیشت کو مستحکم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔پاک فضائیہ اکیڈمی اصغر خان میں کیڈٹس کی گریجویشن پریڈ منعقد ہوئی، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو بھی تقریب میں موجودتھے۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب،وزیردفاع …
Read More »اغواء، تشدد کیس میں پنجاب پولیس کے پی آر او نایاب حیدر بیٹے سمیت گرفتار
لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر ( پی آر او) نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد اور مسلح افراد کے زریعے اغواء کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہےنایاب حیدر …
Read More »