لکی مروت میں دہشتگردوں کے3 حملے، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، 7 دہشتگرد

Share

لکی مروت کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے3 حملے،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 7 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں نے 3 حملے کئے ،ایک خود کش حملہ آور نے خود کو چیک پوسٹ کے قریب اڑا دیا۔عامر کلام اور تاجبی خیل میں بھی دہشتگردی کے واقعات پیش آئے ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔شہیدہونےوالوں میں نائب صوبیدارتاج میر،حوالدارذاکراحمد،سپاہی عابدحسین شامل ہیں

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *