روس کا یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہر خیرسون کے رہائشی …
Read More »Crime
بیٹی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ماں گرفتار
اپنی ہی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے کے الزام میں امریکی خاتون کوگرفتار کرلیا گیا۔ ریاست مشی گن کی رہائشی کیندرا گیل لیکاری نامی خاتون اپنی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو ایک سال سے زائد عرصے تک بیوقوف بناتی رہی اور ہراساں …
Read More »اسلام آبادخودکش دھماکہ: تفتیش کےلیے8 رکنی جےآئی ٹی بنانےکا فیصلہ
اسلام آباد کے سیکٹر ٹین آئی میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی نے چیف کمشنر سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش کی ہے جس کے لیے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے میں …
Read More »کراچی: پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 30 ملزمان گرفتار
مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 ملزمان گرفتار کرلئے۔ایس ایس پی ویسٹ کراچی کے مطابق آپریشن کے دوران اشتہاری و مفرور ملزمان سمیت 30 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار دو ملزمان تھانہ مومن آباد میں درج پولیس …
Read More »بھارتی فوجی ٹرک بلندی سے کھائی میں جاگرا، 16 فوجی ہلاک ہوگئے
بھارتی فوج کا ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے گرگیا ، جس کے نتیجے میں تین افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں زیما کے علاقے میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے آگرا جس میں …
Read More »آئی جی پنجاب کاصوبے بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکاحکم
آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے اسلام آباد میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ کے پیش نظر صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا، آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت تمام اضلاع میں حساس و عوامی مقامات کے سکیورٹی انتظامات مزید …
Read More »وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکا، ایک شہید 6 زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پولیس چیک پوائنٹ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 6افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق یہ واقعہ سیکٹر آئی ٹین فور میں اس وقت پیش آیا جب ایگل سکواڈ نے …
Read More »عامرلیاقت کی خواہش پر میں اُنکی نازیبا ویڈیوز بنائی تھیں،دانیہ شاہ
ایف آئی اے کے زیرِ حراست، مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ نے حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔تاحال عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ کے بجائے بیوہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی ملزمہ دانیہ شاہ نے مین اسٹریم میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے …
Read More »نئےآئی جی پنجاب عامر ذوالفقار نےاپنےعہدےکا چارج سنبھال لیا
گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد عامر ذوالفقار خان نے طور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی۔آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سنٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو اپنی پالیسی ترجیحات بارے آگاہ کیا۔اس …
Read More »غیرقانونی طور پرسندھ آنیوالےغیرملکیوں کو واپس بھیجنےکا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے غیر قانونی طور پر آنیوالے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری سہیل راجپوت، ڈی جی …
Read More »