کراچی: پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 30 ملزمان گرفتار

Share

مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 ملزمان گرفتار کرلئے۔ایس ایس پی ویسٹ کراچی کے مطابق آپریشن کے دوران اشتہاری و مفرور ملزمان سمیت 30 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار دو ملزمان تھانہ مومن آباد میں درج پولیس مقابلہ اور انسدادِ دہشت گردی کے مقدمات میں اشتہاری و مطلوب ہیں۔ملزمان سے 03 ہینڈ گرنیڈ، 04 پسٹلز ، 05 کلو سے زائد چرس، آئس، کرسٹل ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar