اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو بری کردیا۔اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ایف آئی اے نےکیس سے متعلق27 …
Read More »Crime
عرب امارات میں سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والا ایشیائی باشندہ گرفتار
متحدہ عرب امارات میں ایشیائی باشندے کی جانب سے دولت کی نمائش کرنے پر اماراتی قوانین کے تحت گرفتار کر لیا گیا، ایشیا ئی باشندے نے کاروں کے ایک شوروم میں اپنی دولت کی نمائش کرائی اور خود کو امیر ترین شخصیت کے طور پر ظاہر کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا …
Read More »سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مانچسٹر میں بھی احتجاج کیا گیا۔واضح …
Read More »یونان کشتی حادثے کا اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار
یونان کشتی حادثے کا مرکزی کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سلیم سنیارا یونان کشتی حادثے کے مرکزی کردار آصف سنیارے کا بھائی ہے، ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم نے پاکستانیوں کو غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے …
Read More »پی ٹی وی کا کیمرہ مین گھر کے اندر قتل
سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کے کیمرہ مین کو نامعلوم افراد نے گھر کے اندر قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق سرکاری ٹی وی کے کیمرہ مین واجد کو نامعلوم ملزمان نے گھر کے اندر بے دردی سے ذبح کیا، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، ملزمان فرار …
Read More »محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ میں ڈیڑھ سو سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف
محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بھرتیاں حیدرآباد اور ٹھٹہ کے اضلاع میں کی گئیں،گریڈ ایک سے 4 کے ملازمین سےملازمت کے نام پرلاکھوں روپے وصول کیےگئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف انجینیئر کے دفاتر سے بھرتی کے حکم نامے جاری …
Read More »پی ٹی آئی رہنما لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانےکےجرم میں مجرم قرار
لندن میں تحریک انصاف کے رہنماء پر پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا جرم ہوگیا، ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں ابتدا میں جرم سے انکار کرنے والے عامر وسیم نے شواہد دیکھنے کے بعد جرم تسلیم کرلیا، لندن کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر پاکستان …
Read More »خاتون کلرک 80 لاکھ رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ نے کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون کلرک کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔حکام اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ کے مطابق گرفتار خاتون کلرک ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ملیر آفس میں ملازم ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔حکام کے مطابق خاتون کلرک …
Read More »محرم الحرام پر امن وامان یقینی بنانے کیلئے مذہبی شرپسندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
پنجاب کی نگران حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا، سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر …
Read More »لاہور : 48 گھٹنوں میں زیادتی کے 7 واقعات رپورٹ
صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف تھانوں میں دو روز کے دوران خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔لاہور پولیس کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں میں خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج ہوئے، شاد باغ میں ملزم حنیف نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ …
Read More »