یونان کشتی حادثے کا اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار

Share

یونان کشتی حادثے کا مرکزی کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سلیم سنیارا یونان کشتی حادثے کے مرکزی کردار آصف سنیارے کا بھائی ہے، ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم نے پاکستانیوں کو غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے کےلیے کروڑوں روپے بٹورے۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم سلیم سنیارا حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم اپنے بھائی کو بھجواتا ہے۔ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف 9 مقدمات ایف آئی اے گجرات سرکل میں درج ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar