شیخوپورہ کے علاقے کھاریاں والا میں ایک روزقبل اپنےہی 2 کمسن بچوں کو زہر دے کر مارنے والے باپ نے خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق کھاریاں والا شیخوپورہ میں عباس علی نے منگل کو اپنی 9 سالہ بیٹی بسمہ اور 6 سالہ بچے ابوبکر کو زہر دے کر مار دیا …
Read More »Crime
مسلح جتھے روکنے کے لیےاسلام آباد میں انسداد دہشتگردی اسکواڈ کی تعیناتی کا فیصلہ، وزارت داخلہ سے اجازت طلب
مسلح جتھوں سے آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کے لیے سلام آباد پولیس نے لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد پر مسلح اہلکار تعینات کرنے کی منظوری طلب کر لی۔آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا کہ لانگ مارچ میں مسلح جتھوں سے نمٹنے کیلئے کوئیک …
Read More »ارشد شریف کو وقار احمد نے سپانسر کیا، 2ماہ3دن کینیا قیام کیا، کینین حکام
کینیا میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی ارشد شریف بارے کینین حکام نے واضح طور پر بتایا ہے کہ ارشد شریف نے8 اگست 2022ء کو دبئی سے کینیا کے ویزے کیلئے اپلائی کیا، وہ 20 اگست کو کینیا پہنچ گئے تھے، ارشد شریف نے نیروبی میں دو …
Read More »عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سےہٹانے کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر
عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، مقامی وکیل محمد آفاق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست میں الیکشن …
Read More »پاکپتن: عدالت پیشی پر جانے والے 3 بھائی مخالفین کی فائرنگ سے قتل
عدالت پیشی پر جانے والے 3 سگے بھائی مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔پولیس تھانہ ملکہ ہانس پاکپتن کے مطابق مقتولین عدالت میں پیشی کے لیے چک 72 ڈی سے موٹر سائیکل پر پاکپتن آ رہے تھے کہ جمال کوٹ میں مخالفین نے ان پر فائرنگ کر دی …
Read More »گوجرانوالہ: عمران خان کےکنٹینر کی ٹکرسے14سالہ لڑکا جاں بحق، ورثا کا احتجاج
کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد جاں بحق شخص کے ورثا نے گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے سامنے احتجاج کیا۔ عمران خان کی راہوالی میں تقریر کے روانگی کے بعد مظاہرین نے احتجاج کیا۔کنٹینر پر موجود گارڈز اور کارکنوں نے جاں بحق شخص …
Read More »سائفرآڈیو لیکس : شاہ محمود قریشی ایف آئی اے میں کل دوبارہ طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر آڈیو لیک سے متعلق طلبی کادوسرا نوٹس جاری کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 نومبر کے لیے طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کیا گیا، …
Read More »سپریم کورٹ نے 25 مئی کے واقعات پر عمران خان سےوضاحت طلب کر لی
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کر لی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ا حسن …
Read More »اشتعال انگیز تقریر کیس: ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری
کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو تین مقدمات سے بری کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج …
Read More »جلسےاوردھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ کل عدالت طلب
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائی …
Read More »