اشتعال انگیز تقریر کیس: ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری

Share

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو تین مقدمات سے بری کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں ان پر بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar