
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو کل کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔عدالت کیجانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کا مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو۔